
Dasan (North Zone) - Sales Promotion Officer (Vanda)
Posted February 28, 2026
Open PositionFull Time
Job Description
سیلز پرو موشن آفسر
خالی اسامیاں:
را ولیڈری، چکوال، اٹک، اسلام آباد
تعلیمی قابلیت:
کم از کم میٹرک پاس
ضروری شرائط:
امیدوار کے پاس ونڈا (فیڈ) کی سیلز کا تجربہ لازمی ہو۔
اپنے متعلقہ علاقے میں ڈیلرز، دکانداروں اور فارمز سے اچھی واقفیت رکھتا ہو۔
مارکیٹ میں سیلز نیٹ ورک بنانے اور بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہو۔
درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 05 مارچ، 2026
رابطہ:
مارکیٹیکٹ (نارth زون)
0333-9921094
صرف متعلقہ تجربہ رکھنے والے امیدوار درخواست دیں۔
Job Details
Job Type
Full Time
Location
On-site / Remote
Posted Date
February 28, 2026
Contact Info
Name
Dasan (North Zone)
About the Company
Animal Wellness
Leading platform for animal care, veterinary services, and pet industry careers.