- Home
- Products
- Veterinary
- HS INTERVAC 30ML
HS INTERVAC 30ML
In Stock**INTERVAC-HS LITERATURE** **اترو یک گھوڈ** **گائے بھینس، کرٹوں اور چکرٹوں کا مکوزی مرض** **(Haemorrhagic Septicemia Oil Base Vaccine)** گل گھوڈ کا مرض مویشیوں، خاص طور پر گائے اور بھینس میں سب سے زیادہ اموات کا سبب بنتا ہے جس سے سالانہ ہزاروں کی تعداد میں مویشی ہلاک ہوجاتے ہیں۔ یہ مرض "Pasteurella multo…

Generic: Haemorrhagic Septicemia Oil Base Vaccine
Rs. 375
Select Variant
Manufacturer
Madina Medicose Lahore
Supplier
Madina Medical Store
Product Overview
**INTERVAC-HS LITERATURE**
**اترو یک گھوڈ**
**گائے بھینس، کرٹوں اور چکرٹوں کا مکوزی مرض**
**(Haemorrhagic Septicemia Oil Base Vaccine)**
گل گھوڈ کا مرض مویشیوں، خاص طور پر گائے اور بھینس میں سب سے زیادہ اموات کا سبب بنتا ہے جس سے سالانہ ہزاروں کی تعداد میں مویشی ہلاک ہوجاتے ہیں۔
یہ مرض "Pasteurella multocida" جرثومے کی وجہ سے ہوتا ہے جو کہ صحت مند جانوروں کے گلے کے غدود میں ہر وقت موجود رہتا ہے اور جب جانوروں میں قوت مدافعت کمزور ہوتی ہے تو یہ جرثومہ اپنی بیماری پھیلانے کی صلاحیت ظاہر کردیتا ہے اور بیماری کا حملہ ہوجاتا ہے۔
**علامات:**
مویشیوں میں بیماری کا حملہ اچانک شروع ہوتا ہے۔ بخار 104–106°F تک ہوجاتا ہے۔ دودھ کی پیداوار میں شدید کمی، پیٹ میں درد، گلے کے غدود میں سوجن، سانس لینے میں دشواری، سر اور گردن پر سوجن ظاہر ہوتی ہے۔ اگر علاج نہ کیا جائے تو چند گھنٹوں سے لے کر ایک دن میں مویشی ہلاک ہوجاتے ہیں۔ شدید حملے کی صورت میں جانور بغیر علامات ظاہر کیے فوراً مرجاتے ہیں، اس طرح علاج کا موقع نہیں ملتا۔
**کیا گل گھوڈ سے بچاؤ ممکن ہے؟**
اگر آپ اپنے مویشیوں کو گل گھوڈ سے بچاؤ کا ٹیکہ (انٹرو یک اچھ ایس آئل بیس) لگوا دیں تو نقصان سے بچ سکتے ہیں۔
انٹرو یک اچھ ایس آئل بیس کے ٹیکے سے تحفظ ممکن ہے۔
انٹرو یک اچھ ایس آئل بیس گل گھوڈ کے خلاف مویشیوں کے جسم میں انتہائی طاقتور مدافعت پیدا کرنے والی ویکسین ہے۔
**پیکیجنگ:**
- 10 جانوروں کے لیے: **30cc**
- 20 جانوروں کے لیے: **60cc**
- 40 جانوروں کے لیے: **120cc**
- 100 جانوروں کے لیے: **300cc**
**Manufactured by:**
**Head Office**
113/3, Allama Iqbal Road, Ghari Shahu, Lahore.
Tel: 636-4411 / 630-6957
Fax: 042-637-4378
E-mail: intervac@brain.net.pk
Website: www.intervacpvttld.com
Feeding & Usage Instructions
**انٹرو یک اچھ ایس آئل بیس (ایک سال کی حفاظت)**
بڑے جانور (6 ماہ سے زیادہ عمر): **3cc** (عضلانی)
بڑے چھڑے: **2cc**
**ترکیب استعمال:**
- صرف صحت مند جانوروں میں استعمال کریں۔
- صرف چھ ماہ سے بڑی عمر کے جانوروں میں استعمال کریں۔
- تمام مویشیوں کو ٹیکہ بیماری آنے سے قبل لگائیں۔
- کسی دوسری ویکسین یا دوائی کا ساتھ استعمال نہ کریں۔
- ایک سرنج سے صرف ایک جانور کو ٹیکہ لگائیں، ورنہ بیماری پھیل سکتی ہے۔
Suitable For
VeterinaryVaccines & ImmunologicalsInjection (IV, IM, SC)
Browse Related Categories
Shipping Information
- Standard Delivery
- 2–5 business days
- Express Delivery
- 1–2 business days (major cities)
- Free Shipping
- Orders over PKR 2,000
- Cash on Delivery
- Available nationwide
- Coverage
- Pakistan only
Frequently Asked Questions
- How do I track my order?
- After placing your order you will receive a confirmation email with tracking details. You can also check order status from your account dashboard.
- Can I return a product?
- We accept returns within 7 days of delivery for unopened products in their original packaging. Contact our support team to initiate a return.
- Are your products authentic?
- Yes, all products on Animal Wellness are sourced directly from manufacturers or authorized distributors to guarantee authenticity.
- Do you offer cash on delivery?
- Yes, cash on delivery (COD) is available for eligible orders across Pakistan.
- How should I store this product?
- Please refer to the product packaging for specific storage instructions. Generally, store in a cool, dry place away from direct sunlight.
Related Products
Customer Reviews
No reviews yet. Be the first to review this product!



